: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئى دہلى، 19 دسمبر (يو اين آئى) وزيراعظم نريندر مودى نے آج يہاں بنگلہ ديش کے صدر محمد عبدالحميد کے ساتھ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات ميں تعاون ميں اضافہ کے سلسلے ميں
بات چيت کى۔ بنگلہ ديش کے صدر کا دورہ ہند 42 برسوں بعد ايسے وقت ہو رہا ہے جب پارليمنٹ ميں دونوں ممالک کے مابين سرحد پر تبديل آراضى کے سمجھوتہ کو منظورى دلانے کا عمل شروع ہونے والا ہے۔